برازیل :فلوٹنگ فٹ بال میں سفر سیاحوں کی توجہ کا مرکز

برازیل :فلوٹنگ فٹ بال میں سفر سیاحوں کی توجہ کا مرکز
برازیل :فلوٹنگ فٹ بال میں سفر سیاحوں کی توجہ کا مرکز
کیپشن: baraziiil

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ریوڈی جنیرو(خصوصی رپورٹ)برازیل میںفٹ ورلڈ کپ2014شروع ہونے میں فقط چند روزباقی رہ گئے ہیںاور ایسے میں ملک بھر میں ہر جگہ فٹ بال سے جڑی اشیاء لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو کے علاقے لگاﺅکی جھیل میںبھی فٹ بال ورلڈ کپ کی مناسبت سے فلوٹنگ بال ٹور کا آغاز کردیا گیا ہے۔فلوٹنگ بال کے اندر بیٹھ کر جھیل کے گول گول چکر کاٹتے ہوئے سیاح اس منفرد رائیڈ سے بیحد لطف اندوز ہورہے ہیں جو مقامی سطح پر تیزی سے مقبولیت حاصل کررہی ہے۔
 

مزید :

صفحہ آخر -