بی مانو اور ڈولفن کی انوکھی دوستی

بی مانو اور ڈولفن کی انوکھی دوستی
بی مانو اور ڈولفن کی انوکھی دوستی
کیپشن: catt and dolfhan

  

نیویارک(خصوصی رپورٹ).یوں تو ڈولفن کو انسان دوست آبی جانور کہا جاتا ہے کہ لیکن اس ڈولفن نے تو ایک بی مانو کو اپنا دوست بنا کر سب کو حیران کر ڈالاہے۔اس ویڈیو میںرنگ و نسل کی تفریق سے آزاد سمندر اور خشکی میں رہنے والے دو مختلف جانوروں میں اس قدر پیار نظر ا?رہا ہے جو اس سے پہلے شاید ہی کسی نے دیکھا ہو۔انسان دوستی کے حوالے سے مشہور ڈولفن نے بلی کو بھی معصوم اداﺅں سے اپنا دوست بنا لیا جو اسکے ساتھ کھیلتی ہوئی نظر آرہی ہے۔اپنی نوعیت کی اس منفرد دوستی کو دیکھ کر تو یہ کہنا ہی پڑے گا کہ اگردوستی ہو توپھر ایسی ہو۔

مزید :

صفحہ آخر -