۔شہبازشریف کی تفتان میں زائرین پر فائرنگ اور حملے کی شدیدمذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

۔شہبازشریف کی تفتان میں زائرین پر فائرنگ اور حملے کی شدیدمذمت، قیمتی انسانی ...

  

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے سرحدی علاقے تفتان میں زائرین پر فائرنگ اور حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے فائرنگ اور حملے میں قیمتی انسانی جانو ںکے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار اور زخمی افراد کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

مزید :

علاقائی -