بجلی کے بل سے سیلز ٹیکس کا اطلاق مضحکہ خیز ہے :میا ں اکبر رشید

بجلی کے بل سے سیلز ٹیکس کا اطلاق مضحکہ خیز ہے :میا ں اکبر رشید

  


لاہور(کامرس رپورٹر)قو می تا جر اتحا د سپر یم کو نسل کے جنرل سیکر ٹری میا ں اکبر رشید نے بجلی کے بلوں کے ذریعے سیلز ٹیکس وصولیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے، قو می تا جر اتحاد کے اجلاس کی صدارت کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ مضحکہ خیز با ت ہے کہ ایف بی آر کی بجا ئے سیلز ٹیکس کااطلا ق بل بجلی سے کر دیا گیا ہے اور حکومت چھو ٹے دکا ندا روں پر ٹیکس ان کے بل بجلی کے تنا سب سے وصول کرے گی اس کا مطلب یہ ہوا کہ حکومت ٹیکس وصول کرنے میں ناکام ہو چکی ہے اور اگر بجلی کے بل سے ہی ٹیکس وصولی کی شرح کا تعین کرنا ہے توایف بی آر ختم کر دینا چا ہیے۔اس موقع پر لا ہور کے جنرل سیکر ٹری حا فظ عا بد علی، مر کزی صدر ملک خا لد محمود ، مر کزی چےئر مین یو تھ ونگ محمد اکبر بٹ ،شیخ عمر حیا ت ،را ؤ اکرم ، میر مدثر ،کے علا وہ ،قو می تا جر اتحا د کے مر کزی رہنما ؤں نے خطا ب کرتے ہو ئے وزیرا عظم میا ں نواز شر یف اور وفا قی وزیر خزا نہ اسحق ڈار سے اپیل کی کہ وہ چھوٹے تا جروں سے ظا لما نہ ٹیکس وا پس لیں۔انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے چھو ٹے تا جروں کے مسا ئل کی طر ف تو جہ نہ دی تو ملک بھر کے چھو ٹے تا جر سخت احتجاج کر یں گے اور دھرنے دیں گے اور ملک گیر تحر یک چلا ئیں گے ۔

میا ں اکبر رشید

مزید :

علاقائی -