ہرن سے ریس لگانے والا کتا انٹرنیٹ سٹار بن گیا

ہرن سے ریس لگانے والا کتا انٹرنیٹ سٹار بن گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن (خصوصی رپورٹ)یوں تو آپ نے اکثر کتوں کو بلیوں کے پیچھے بھاگتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن اس کتےنے تو ہرن کو ہی چیلنج دے ڈالا۔ امریکی ریاست واشنگٹن کے ایک چڑیا گھر میںایک جنگلے کے اندر موجود ہرن پر ڈاگی بھونکنے لگا لیکن ہرن کے دوڑ لگانے پر کتے نے اسے چیلنج کے طور پر لے لیا اور اس کے ساتھ ساتھ دوڑتا رہا۔کافی دیر تک دوڑ کا یہ مقابلہ جاری رہا جو بالا?خر ہرن کے تھک جانے پر اختتام پذیر ہوگیا جس کے بعدکتا حیرت انگیز طور پرریس کے فاتح قرار پاکر انٹرنیٹ اسٹار بن گیا۔

مزید :

علاقائی -