نرمانے شوبز میں واپسی کیلئے پرتولناشروع کردیئے

نرمانے شوبز میں واپسی کیلئے پرتولناشروع کردیئے
نرمانے شوبز میں واپسی کیلئے پرتولناشروع کردیئے

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)غیرمناسب رویہ کی وجہ سے آﺅٹ ہونیوالی سٹیج و ٹی وی اداکارہ نرما نے شوبز انڈسٹری میں واپسی کے لئے پر تولنا شروع کردئیے اور اس حوالے سے کئی لوگوں سے رابطے بھی کیے ہیں ۔ انہوں نے حال ہی میں دو معروف فلمسازوں اور ہدایتکاروں سے ملاقات کرکے ان سے باقاعدہ کام مانگا ہے۔ اداکارہ ان دنوں ٹی وی کمرشلز میں کام کرنے کے لئے کوششیں کررہی ہیں اور انہوں نے ایک معروف فیشن فوٹوگرافر سے اپنا فوٹو شوٹ بھی کروایا ہے۔

مزید :

تفریح -