یوٹیوب کے شریک بانیوں نے 15 سال بعد راہیں جدا کرلیں

یوٹیوب کے شریک بانیوں نے 15 سال بعد راہیں جدا کرلیں
یوٹیوب کے شریک بانیوں نے 15 سال بعد راہیں جدا کرلیں

  

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ویب سائٹ یو ٹیوب کے شریک بانیوں چاڈہرلے اور سٹیو چن نے 15 سالہ شراکت کے بعد اپنی راہیں جدا کرلیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق یو ٹیوب لانچ کرنے سے قبل دونوں نے مشترکہ طور پر پے پال پراجیکٹ شروع کیا تھا اور اس وقت وہ انکیو بیٹر ایوس سسٹمز پر کام کررہے تھے۔ اب چاڈہرلے ایوس سسٹمز کے موبائل ویڈیو پلیٹ فارم مکس بٹ پر اپنی توجہ مرکوز کریں گے جبکہ سٹیو چن گوگل وینچرز کا انتظام سنبھالیں گے۔

مزید :

سائنس اور ٹیکنالوجی -