سہراب گوٹھ سے ٹارگٹ کلر گرفتار

کیپشن: Karachi City Map
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے سہراب گوٹھ کے علاقے سے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ ڈی ایس پی سہراب گوٹھ قمر احمد کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر برکت علی 8 افراد کے قتل میں ملوث ہے جو کافی عرصے سے مفرور تھا۔