اے پی سی معاملہ ،حکومتی کمیٹی اور سہ فریقی اتحاد کے مذاکرات ناکام،ہڑتال کا اعلان

اے پی سی معاملہ ،حکومتی کمیٹی اور سہ فریقی اتحاد کے مذاکرات ناکام،ہڑتال کا ...
اے پی سی معاملہ ،حکومتی کمیٹی اور سہ فریقی اتحاد کے مذاکرات ناکام،ہڑتال کا اعلان

  



پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخواہ میں دھاندلی پر بلائی جانی والی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے معاملے پر حکومتی کمیٹی اور سہ فریقی اتحاد کے مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں ۔اے این پی کے رہنما میاں افتخار حسین کا کہنا تھا کہ اے پی سی کے فیصلے قابل قبول نہیں ہیں کیونکہ یہ عجلت میں بنائی گئی ہے اور بد نیتی پر مبنی ہے۔ان کا کہناتھاکہ کل پر امن اور شٹر ڈاو¿ن ہڑتال ہوگی اور احتجاج کے دوران کو ئی بھی مرحلہ آسکتا ہے اور کے پی کے حکومت کیلئے بہتر یہی ہوگا کہ ہماری بات مان لی جائے۔

مزید : قومی