سکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی18 جون کو کھیلا جائے گا

سکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی18 جون کو کھیلا جائے گا

  



آکلینڈ ( نیٹ نیوز ) سکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کی ٹیموں کے مابین تین ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 18 جون سے ہوگا۔دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹوئنٹی 20میچ 18 جون کو کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹوئنٹی 20میچ 19 جون کو شیڈول ہے۔ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹوئنٹی20 میچ 21جون کو کھیلا جائے گا۔اس سیریز کے لئے سکاٹ لینڈ کی ٹیم آئرلینڈ کا دورہ کرے گی۔ سیریز میں سکاٹ لینڈ ٹیم کی قیادت پیٹر مومسن کریں گے جبکہ آئرلینڈ ٹیم کی قیادت کیون اوبرین کریں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...