بھارتی ٹیم ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز میں شرکت کیلئے بیلجیئم پہنچ گئی

بھارتی ٹیم ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز میں شرکت کیلئے بیلجیئم پہنچ گئی

  



برسلز( نیٹ نیوز) بھارتی ٹیم رواں ماہ شیڈول ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز میں شرکت کیلئے بیلجیئم پہنچ گئی۔ ایونٹ 20 جون سے 5 جولائی تک کھیلا جائے گا جس میں دنیائے ہاکی کی دس بہترین ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ ایونٹ کی ٹاپ فور ٹیمیں رواں برس نومبر دسمبر میں بھارت میں شیڈول ورلڈ ہاکی لیگ فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیں گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی