سعودی عرب ‘عید الفطر کی چھٹیاں 22 رمضان المبارک سے دی جائیں گی

سعودی عرب ‘عید الفطر کی چھٹیاں 22 رمضان المبارک سے دی جائیں گی

  



جدہ (محمد اکرم اسد / بیورو چیف) سعودی عرب میں امسال عید الفطر کی چھٹیاں 22 رمضان المبارک سے دی جائیں گی یہ 12 دنوں پر مشتمل ہوں گی۔ یہ تعطیلات ہر سال 25 رمضان سے 5 شوال تک دی جاتی ہیں، 27 رمضان جمعرات کو متوقع ہے۔ لہٰذا جمعہ اور ہفتہ 23 اور 24 رمضان کو ہفتہ وار چھٹی کی وجہ سے ان تعطیلات میں 2 دن کا اضافہ ہوجائے گا۔

مزید : عالمی منظر