بر ما میں مساجد کو بھی شہید کرنے کا سلسلہ تیز کردیا گیا

بر ما میں مساجد کو بھی شہید کرنے کا سلسلہ تیز کردیا گیا

  



میانمار(این این آئی) بر ما میں مساجد کو بھی شہید کرنے کا سلسلہ تیز کردیا گیا ۔خبررساں ادارے کے مطابق برما میں نہ صرف مسلمانوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں بلکہ اب کئی مساجد کو بھی شہید کردیا گیاہے ،نماز اور دیگر مذہبی امور کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی گئی ہے ،واضح رہے 1982 میں برما کے مسلمانوں کو شہریت سے بھی محروم کردیا گیا اور برما چھوڑنے کا حکم دیاتھا ۔

مزید : عالمی منظر


loading...