ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان

ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان

  



لاہور(رپورٹر) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے نیو سکول پروگرام سے منسلک سکولوں کے سالانہ کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیو سکول پروگرام کے دسویں تحریری و زبانی ، نویں تحریری اور آٹھویں تحریری و زبانی کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کے نتائج پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیئے گئے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4