جمعیت علماء کا 14جون کو مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس طلب

جمعیت علماء کا 14جون کو مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس طلب

  



لاہور(نمائندہ خصوصی)جمعیت علماء پاکستان (نورانی)کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات سردار محمد خان لغاری کے اعلامئے کے مطابق صدر جمعیت علماء پاکستان (نورانی) ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے ملک کی سیاسی صورتحال ،بلدیاتی انتخابات،مسلمانوں کے ساتھ دنیا بھر میں ہونے والے ظلم و جبر کے خلاف لائحہ عمل ترتیب دینے کیلئے 14جون بروز اتوارصبح10بجے بھکی شریف منڈی بہاؤ الدین میں JUPکی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4