ایم پی اے باجی نصرت رشیداوربیگم رضیہ ہادی کی وفات پراظہار تعزیت

ایم پی اے باجی نصرت رشیداوربیگم رضیہ ہادی کی وفات پراظہار تعزیت

  



لاہور( لیڈی رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کی دیرینہ کارکن و رہنما سابقہ ایم پی اے باجی نصرت رشیداوربیگم رضیہ ہادی گذشتہ روز انتقال کرگئیں۔دونوں خواتین رہنماپیپلز پارٹی کی دیرینہ کارکن و رہنما تھیں جنہوں نے آمریت کے دور میں صعوبتیں بھی برداشت کیں۔ ان کے انتقال پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری،سابق صدرآصف علی زرداری، بیگم بیلم حسنین، تنویر اشرف کائرہ، بیگم ثمینہ خالد گھرکی ، فرخندہ ملک ، نصیر احمد، فیصل میراورخرم فاروق سمیت دیگر رہنماؤں نے ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...