بیاد حفیظ تائب 12واں سالانہ نعت کنونشن13جون کو لاہور میں ہو گا

بیاد حفیظ تائب 12واں سالانہ نعت کنونشن13جون کو لاہور میں ہو گا

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حفیظ تائب فاوُنڈیشن کے زیر اہتمام حضرت حفیظ تائب رحمت اللہ علیہ کی یاد میں نعت کنونشن بتاریخ 13جون بروز ہفتہ 7بجے شام بمقام 91۔رچنا بلاک علامہ اقبال ٹاوُن لاہور منعقد ہو رہا ہے جس کی صدارت جناب خواجہ غلام قطب الدین فریدی صاحب کریں گے،خطاب امجد اسلام امجد اور ڈاکٹر اجمل نیازی کریں گے ،تلاوت قرآن پاک کی سعادت حافظ سہیل نذر کریں گے،نعت خواں سرور حسین نقشبندی،حافظ سہیل نذر ،اختر حسین قریشی،قاری افضال انجم اورحافظ محمد ادریس ؒ حفیظ تائب کی نعتیں سنا کر سامعین کو مستند کریں گے ،عبد المجید منہاس سپاس نامہ پیش کریں گے اور صفدر علی محسن نقابت کے فرائض انجام دیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4