حلال گوشت صنعت پرٹیکس چھوٹ سے گوشت کی مقامی صنعت متاثرہوگی:نصیب احمدسیفی

حلال گوشت صنعت پرٹیکس چھوٹ سے گوشت کی مقامی صنعت متاثرہوگی:نصیب احمدسیفی

  



لاہور(کامرس ڈیسک) حلال گوشت کی صنعت اوربرآمدات کو فروغ دینے کیلئے حکومت کی جانب سے ٹیکس میں چارسال کی چھوٹ پر حلال گوشت کے برآمدکنندگان نے تشویش کا اظہارکیاہے۔ حلال فوڈ پر لاہورچیمبر کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین نصیب احمدسیفی کا کہناہے کہ حلال گوشت کی برآمدکیلئے ملک میں قائم جدید مذبح خانے پہلے ہی پوری استعداد کے مطابق کام نہیں کرپارہے ایسے میں حکومت کی جانب سے نئے پروسیسنگ پلانٹس کوٹیکس چھوٹ دینے سے گوشت کی مقامی صنعت متاثرہوگی۔

مزید : کامرس


loading...