تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

  



 سنگاپور(آن لائن) ایشین آ ئل مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی کی صورتحال ہے تاہم اوپیک کے خام تیل کی پیداوار کو برقرار رکھنے کے فیصلے کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ عارضی ثابت ہوا۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکہ کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے جولائی میں ترسیل کے معاہدے 24 سینت کے اضافے سے 58.38 ڈالر فی بیرل میں طے پائے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے جولائی میں ترسیل کے معاہدے 23 سینٹ کی بہتری سے 62.92 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔ #/s#

مزید : کامرس


loading...