یونین کونسل 133میں بوگس ووٹ منسوخ کئے جائیں،فیصل شامی

یونین کونسل 133میں بوگس ووٹ منسوخ کئے جائیں،فیصل شامی

  



لاہور( پ ر ) یو سی 133 میں بنوائے گئے ہزاروں کی تعداد میں بوگس ووٹ منسوخ کئے جائیں یہ مطالبہ مسلم لیگ (ن )کے رہنماؤں فیصل شامی، مرزا فیصل ، عثمان بٹ،مہر عبدالروئف،ڈاکٹر غفور بلوچ،صدام بلوچ ، میاں عاصم،میاں سلیمان،میاں منظور،میاں شبیر ، چو ہد ر ی ریاض،و دیگر نے مشترکہ بیان میں کیا مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ یوسی 133 میں بہت سی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے الیکشن جیتنے کے لئے ہزاروں کی تعداد میں بوگس ووٹ رجسٹرڈ کروائے ہیں جو کہ سراسر دھاندلی اور یو سی 133 کے عوام سے زیادتی ہے لہٰذا ہمارا مطالبہ ہے کہ الیکشن کمیشن یو سی ایک سو تیتس میں درج شدہ بوگس ووٹ منسوخ کرے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...