ڈیژنل کمرشل آفیسرریلوے وحید انور نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ڈیژنل کمرشل آفیسرریلوے وحید انور نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

  



لاہور(خبر نگار خصوصی)ڈیژنل کمرشل آفیسرریلوے لاہور وحید انور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔اس سے قبل وہ ڈویژنل پرسانل آفیسر ورکشاپس تھے ۔اس سے قبل تعینات ڈی سی او ملک شہباز ببر کو تبدیل کر کے گڈز ٹرانسپورٹیشن آفیسر ہیڈ کوارٹر تعینات کر دیا گیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...