کوشش ہوتی ہے غلطیوں کو نہ دہراؤں‘ اجے دیوگن

کوشش ہوتی ہے غلطیوں کو نہ دہراؤں‘ اجے دیوگن

  



ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار اجے دیوگن نے کہا ہے کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ میں اپنی غلطیوں کو نہ دہراؤں۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں ہمیسہ سکرپٹ دیکھ کر فلم سائن کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے جرائم اور فارمولہ فلمیں پسند نہیں ہیں بلکہ صرف ایسی فلمیں پسند ہیں جو اصلاحی اور سبق آموز ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں سیر و تفریح کا شوقین ہوں میں بیرون ملک فلم کی شوتنگ بہت انجوائے کرتا ہوں تاہم فیملی کے ساتھ بیرون ملک جانے کا مزہ آتا ہے۔

مزید : کلچر


loading...