آئیفا ایوارڈ 2015ء بالی وڈ فلم کوئین نے لوٹ لیا

آئیفا ایوارڈ 2015ء بالی وڈ فلم کوئین نے لوٹ لیا

  



ممبئی ( نیٹ نیوز)آئیفا ایوارڈ 2015ء بالی وڈ فلم کوئین نے لوٹ لیا۔ ویشال بھردواج کی فلم ’’کوئین‘‘ کی ہیروئن کنگنا ریناوت نے بہترین اداکارہ اور شاہد کپور نے بہترین اداکار کے ایوارڈ اپنے نام کئے۔ اداکارہ کنگنا ریناوت اپنی مصروفیت کے باعث تقریب میں موجود نہیں تھی۔ تاہم اداکار شاہد کپور نے ایوارڈ خود وصول کیا۔ اداکارہ نے ایوارڈ ویشال بھردواج کے نام کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے اس اعزاز پر ویشال کا شکر گزار ہوں۔

انہوں نے کہا کہ آج میں یہاں انکی وجہس ے کھڑا ہوں اور اسی وجہ سے یہ ایوارڈ انکے نام کر رہا ہوں۔ کوئین کو بہترین سٹوری اور بہترین فلم کے ایوارڈز بھی دیئے گئے۔

مزید : کلچر


loading...