سبین علی کی آواز میں’’شیخ چلی‘‘ کے دوگانے ریکارڈ

سبین علی کی آواز میں’’شیخ چلی‘‘ کے دوگانے ریکارڈ
سبین علی کی آواز میں’’شیخ چلی‘‘ کے دوگانے ریکارڈ

  



لاہور(فلم رپورٹر)گلوکارہ سبین علی نے نئی پنجابی فلم’’شیخ چلی‘‘ کے لیئے دوگانے ریکارڈکروادیا۔اس گانے کی ریکارڈنگ گذشتہ روز ناز سٹوڈیومیں مکمل کی گئی جسے طارق نازنے ریکارڈ کیا اس گانے کا میوزک وزیربوبی نے ترتیب دیاتھا جبکہ سبین علی کے ساتھ لکی بابا نے بھی ریکارڈنگ میں حصہ لیا۔ایک ملاقات کے دوران سبین علی نے بتایاکہ ان دنوں وہ مختلف ٹی وی چینلز کے میوزک پروگرامز کے ساتھ ساتھ مختلف اردو پنجابی فلموں کے لیئے بھی گیت ریکارڈ کروارہی ہوں۔

مزید : کلچر


loading...