ہالی وڈ فلم جراسک ورلڈ کا ایک اور ٹریلرجاری کردیا گیا

ہالی وڈ فلم جراسک ورلڈ کا ایک اور ٹریلرجاری کردیا گیا

  



ممبئی ( نیٹ نیوز)ہالی وڈ فلم جراسک ورلڈ کا ایک اور ٹریلرجاری کردیا گیا۔اس فلم کی کہانی میں دیو قامت ڈائنو سارز نے تباہی مچاکر ہرجانب کہرام مچا دیا ہے۔ یہ ڈائنوسارز ایک ناکام تجربہ کی وجہ سے جزیرے سے نکل رہیں۔ انہوں نے ہر کسی کو اپنا دشمن سمجھ لیا ہے۔ تجربہ کاروں کو ان ڈائناسارز کو قابو کرنا انتہائی مشکل ہوگیاہے۔جراسک پارک کے اس سیکوئل میں ایکشن ہی نہیں تھرلر کا خزانہ ہے۔

مزید : کلچر