سیشن جج مجاہد مستقیم کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد

سیشن جج مجاہد مستقیم کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائی کورٹ نے سیشن جج مجاہد مستقیم کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کر دیں ہیں ، انہیں بینکنگ کورٹ نمبر2ملتان کاجج تعینات کیا جارہا ہے ،وہ اس عدالت کے جج محمد زبین عزیز چیمہ کی ریٹائرمنٹ کے بعد یہ عہدہ سنبھالیں گے ۔
سپرد

مزید :

علاقائی -