وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سہیل عامر مرزا حج کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے حجاج مقدس روانہ

وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سہیل عامر مرزا حج کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سہیل عامر مرزا حج 2015ء کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک ہفتہ کے دورے پر حجاج مقدس روانہ، مکہ ،مدینہ،جدہ میں حج انتظامات کا جائزہ لیں گے ،موسسہ جنوب ایشیاء کے چےئر مین ،نقابہ کے چےئر مین کے علاوہ سعودی وزارت حج کے ذمہ داران سے ملاقاتیں کریں گے ،ڈی جی حج سید ابو عاکف ،ڈائریکٹر سید رافع شاہ ان کے ساتھ ہوں گے بحر اللہ ہزاروی سعودیہ میں موجود ہیں وہ سعودیہ میں انہیں جائن کریں گے ۔

روانہ

مزید : علاقائی


loading...