ہوپ کا وفد سعودی عرب کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گیا

ہوپ کا وفد سعودی عرب کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گیا

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ ،کے پی کے کے چےئرمین مسعود شنواری کی قیادت میں ہوپ کا وفد سعودیہ کے دورے کے بعد وطن پہنچ گئے ،جاوید اختر بحر اللہ ہزاروی پر مشتمل وفد نے جدہ،مکہ مدینہ میں حج انتظامات کا جائزہ لیا ،وطن واپس پہنچ گئے بحر اللہ ہزاروی وفاقی سیکرٹری کے ساتھ سعودیہ میں رہیں گے ان کے ساتھ واپسی ہو گی۔

ہوپ

مزید : علاقائی


loading...