پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ جاری،آج فارموں کی آن لائن فیڈنگ شروع ہونے کا امکان

پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ جاری،آج فارموں کی آن لائن فیڈنگ شروع ہونے کا امکان

  



  • لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2015ء کی بکنگ جاری،آج10جون سے حج فارموں کی آن لائن فیڈنگ شروع ہونے کا امکان،وزارت مذہبی امورنے ملک بھر کے حج آرگنائزر کو عازمین حج کی تفصیلات کا ڈیٹا مکمل کرنے کی ہدایت کر دی،حج آرگنائزر سے ریڈ ایبل پاسپورٹ ،نادرہ کا شناختی کارڈ تصویر والا اور بلڈ گروپ کے ساتھ وارث کے شناختی کارڈ کی کاپی درکار ہو گی۔

    فارم

مزید : علاقائی


loading...