پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج شروع ہو گا

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج شروع ہو گا

  



لاہور( نمائندہ خصوصی) پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج دوپہر دو بجے سپیکر رانا محمد اقبال خاں کی صدارت میں شروع ہو گا جبکہ پنجاب کے آئندہ مالی سال کا بجٹ 12جون کو پہلی بار ایک خاتون وزیر عائشہ غوث پاشا پیش کریں گی یہ بجٹ اجلاس اس ماہ کے آخری ہفتے تک جاری رہے گا جس میں سالانہ بجٹ ‘ ضمنی بجٹ اور مفاد عامہ سے متعلق مختلف بل بھی ایوان میں پیش کئے جائیں گے۔

اجلاس

مزید : صفحہ آخر