راوی روڈ کے علاقہ میں نامعلوم شخص کی نعش برآمد

راوی روڈ کے علاقہ میں نامعلوم شخص کی نعش برآمد

  



لاہور(کرائم سیل) تھانہ راوی روڈ کے علاقہ میں ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد ۔ پولیس نے لاش کی شناخت نہ ہونے پرپوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق راوی روڑ کے علاقہ میں 40سالہ شخص کی لاش دیکھ کر راہی گیروں نے پولیس کو اطلاع کی پولیس نے لاش کی شناخت نہ ہونے پر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دیا ہے ۔

مزید : علاقائی