مو چی گیٹ، 50سا لہ شخص کی نعش برآمد ،پولیس نے نشئی قرار دے دیا

مو چی گیٹ، 50سا لہ شخص کی نعش برآمد ،پولیس نے نشئی قرار دے دیا

  



لا ہور (کرائم سیل ) مو چی گیٹ کے علا قے سے 50سا لہ شخص کی نعش بر آ مد ،پو لیس نے مر دہ خا نے میں بھجو ا کر کار روائی کا آ غا ز کر دیا ۔بتا یا گیا ہے کہ مو چی گیٹ کے علا قے سے 50 سالہ رفیق کی نعش بر آ مد ہو ئی ۔پو لیس کے مطا بق متو فی نشئی تھا اور نشے کی زیا دتی کے با عث مو ت واقع ہو ئی ہے۔

مزید : علاقائی