بھا ٹی گیٹ ،40سا لہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد،مردہ خانے میں منتقل

بھا ٹی گیٹ ،40سا لہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد،مردہ خانے میں منتقل

  



لاہور(کرائم سیل ) بھا ٹی گیٹ کے علاقے سے40سا لہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر شناخت نہ ہونے پر لاش قبضے میں لے کر مردہ خانے میں منتقل کر دی ۔

بتایا گیا ہے کہ بھا ٹی گیٹ کے علاقے با غ کے قریب40سالہ نامعلوم شخص کی لاش دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر شناخت کی کوشش کی اور بعدازاں ناکامی پر لاش مردہ خانے میں منتقل کر دی ۔پولیس کے مطابق متوفی حلیے سے نشئی معلوم ہوتا ہے اس کی موت کی وجہ نشہ کی زیادتی ہو سکتی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...