کلمہ چو ک کے قر یب 30سا لہ شخص ٹر یفک حا دثے میں ہلا ک ہو گیا

کلمہ چو ک کے قر یب 30سا لہ شخص ٹر یفک حا دثے میں ہلا ک ہو گیا

  



لا ہور ( کرائم سیل) کلمہ چو ک کے قر یب 30سا لہ شخص ٹر یفک حا دثے میں ہلا ک ہو گیا، پو لیس نے نعش مر دہ خا نے میں بھجوا کر کا رروائی کا آ غا ز کر دیا ۔بتا یا گیا ہے کہ 30سا لہ نعیم کلمہ چو ک کے قر یب ٹر یفک حا دثے میں شد ید زخمی ہو گیا ۔جسے اید ھی ایمبو لینس پر ہسپتا ل پہنچا یا گیا جہا ں وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے چل بسا ۔

مزید : علاقائی


loading...