ہر بنس پو ر ہ ،بے ہو شی کی حا لت میں ملنے والا 25سا لہ نو جو ان ہسپتا ل میں چل بسا

ہر بنس پو ر ہ ،بے ہو شی کی حا لت میں ملنے والا 25سا لہ نو جو ان ہسپتا ل میں چل بسا

  



لا ہور (کرائم سیل) ہر بنس پو ر ہ سے بے ہو شی کی حا لت میں ملنے والا 25سا لہ نا معلو م نو جو ان سر وسز ہسپتا ل میں زند گی کی با زی ہا ر گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ ہر بنس پو رہ کے علا قے میں 25سا لہ نا معلو م نو جو ان کو بے ہو شی کی حا لت میں دیکھ کر لو گو ں نے پو لیس کو اطلا ع دی ۔پو لیس نے اید ھی ایمبو لینس پر نو جو ان کو سر وسز ہسپتا ل پہنچا یا جہا ں بے ہو شی کی حا لت میں ہی اس کی مو ت واقع ہو گئی ۔اس با رے میں پو لیس کا کہنا ہے کہ مر نے والے کے لو احقین کو تلا ش کر رہے ہیں ان کے آ نے کے بعد مز ید کا روائی کی جائے گی۔

مزید : علاقائی


loading...