شا د با غ ، موٹر سائیکل چوری کے شبہ میں زیر حراست شخص تشدد سے ہلاک

شا د با غ ، موٹر سائیکل چوری کے شبہ میں زیر حراست شخص تشدد سے ہلاک

  



لا ہور (کرا ئم سیل )شا د با غ کے علاقہ میں مبینہ پو لیس تشد د سے 35سا لہ چو ر جا ں بحق ہو گیا ۔پو لیس نے واقعے کو حادثہ قرار دے دیا۔نعش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں جمع کروا دی گئی ۔ذرا ئع کے مطا بق2روز قبل شا د با غ پو لیس نے مو ٹر سا ئیکل چوری کے شبہ میں35سا لہ شخص کو اٹھایا اوراس سے دو مو ٹر سا ئیکل بھی بر آ مدکیں۔ مز ید ر یکو ری کے لئے تشدد کیا گیا جس سے زیر حراست شخص کی حا لت نا ز ک ہو گئی اور وہ جا نبر نہ ہوسکا۔ پولیس حا د ثہ قرا ردے کر نعش پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ منتقل کر دی جبکہ مبینہ چو ر کی شنا خت نہ بتا ئی جا سکی ، تفتیشی افسر شاد با غ مصطفی کا کہنا ہے کہ جا ں بحق ہو نے وا لا شخص مو ٹر سا ئیکل سے گر کر جا ں بحق ہواہے اس کی جیب سے ایک مو بائل اور کچھ پیسے ملے ہیں ۔شبہ ہے اسکی مو ٹر سا ئیکل بھی چو ر ی کی ہے ۔اس حوالے سے ایس پی سٹی اسد سر فرا ز نے "پا کستا ن "کو بتا یا کہ گز شتہ روز ایک شخص مو ٹر سا ئیکل پر جا ر ہا تھا جسے اچا نک د ل کا دور ہ پڑا اور وہ جا ں کی بازی ہا ر گیا ، پو لیس تشد والی با ت میں کو ئی صدا قت نہیں، نو جوان کی نعش پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خانہ میں ہے ،پو سٹ ما رٹم میں تشد د ثابت ہوا تو قانو نی کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔نو جوان کی شناخت ہو چکی ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...