وحد ت روڈ، 40سا لہ خا تو ن کا شد ید گر می کے با عث سڑ ک پر انتقا ل
لا ہور (کرائم سیل) وحد ت روڈ مصطفی ٹا ؤ ن چو ک کے قر یب شد ید گر می کے با عث 40سا لہ خا تو ن کی اچا نک طبیعت خر اب ہو گئی ،ریسیکو 1122کے پہنچنے سے قبل ہی خا تو ن کا سڑ ک پر انتقا ل ہو گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ وحد ت روڈ مصطفی ٹا ؤ ن چو ک کے قر یب شد ید گر می کے با عث ایک 40سا لہ خا تو ن کی طبیعت خر اب ہوگئی ۔لو گو ں نے ریسیکو 1122کو اطلا ع دی تا ہم جب ریسیکو 1122 کے اہلکار وہا ں پہنچے تو خا تو ن جاں بحق ہو چکی تھی۔
ریسیکو راہلکا روں کا کہنا تھاکہ ظا ہر ی طو ر پر ایسا لگتا ہے کہ خا تو ن کی ہلا کت ہا رٹ اٹیک کے با عث ہو ئی ہے ۔اس با رے میں پو لیس کا کہنا ہے کہ خا تو ن کے ورثا ء کے آ نے کا انتظا ر کر رہے ہیں ان کے آ نے کے بعد مز ید کا رروائی کی جا ئے گئی ۔