رمضان سے قبل مہنگائی میں اضافہ بیڈ گورننس کی بدتر ین مثال ہے‘چودھری سرور

رمضان سے قبل مہنگائی میں اضافہ بیڈ گورننس کی بدتر ین مثال ہے‘چودھری سرور
رمضان سے قبل مہنگائی میں اضافہ بیڈ گورننس کی بدتر ین مثال ہے‘چودھری سرور

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چودھری محمدسرور نے کہا ہے تحر یک انصاف پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میںبھر پور کا میابی حاصل کر یگی‘عوام (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی عوام دشمن پا لیسوں سے تنگ آچکے ہیں ‘رمضان المبار ک سے پہلے مہنگائی میں 80فیصد بیڈ گورننس کی بدتر ین مثال ہے‘تحر یک انصاف میں تمام فیصلے کارکنوں کی مشاورت سے ہوتے ہیں۔ اپنے دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو میں تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چودھری محمدسرور نے کہا ہے موجودہ حکمران کی ناکام پا لیسوں کی وجہ سے قوم آج بجلی کی لوڈشیڈ نگ 'مہنگائی اور پو لیس گردی جیسے مسائل کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا تحر یک انصاف کے کارکنا ن بلدیاتی انتخابات کیلئے بھر پور تیاریاں کر یں تحر یک انصاف پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میںبھر پور کا میابی حاصل کر یگی۔

مزید : لاہور


loading...