پاکستان دشمنی میں بھارت تمام حدیں عبور کرگیا، سفارتکار بے دخل

پاکستان دشمنی میں بھارت تمام حدیں عبور کرگیا، سفارتکار بے دخل
پاکستان دشمنی میں بھارت تمام حدیں عبور کرگیا، سفارتکار بے دخل

  



نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت پاکستان دشمنی میں سفارتی آداب بھی بھول گیا اور پاکستانی سفارتکار محمد ادریس پر دہشتگردوں کیساتھ رابطوں کا جھوٹااور بے بنیاد الزامات لگاتے ہوئے واپس بھیج دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق محمد ادریس پر ناپسندیدہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کاا لزام لگاتے ہوئے ویزہ بھی منسوخ کردیاگیا۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اپنے سفارتکار کی بے دخلی کو بے بنیاد اور بے معنی قراردے دیا۔

مزید : قومی /اہم خبریں