ایف سی ،پولیس اور حسا س ادارے کا سرچ آپریشن،5دہشتگرد گرفتار

ایف سی ،پولیس اور حسا س ادارے کا سرچ آپریشن،5دہشتگرد گرفتار
ایف سی ،پولیس اور حسا س ادارے کا سرچ آپریشن،5دہشتگرد گرفتار

  



کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں ایف سی ،پولیس اور حسا س ادارے کے سرچ آپریشن کے دوران 5دہشتگرد گرفتارکر لئے گئے ہیں۔ ترجمان ذرائع کے مطابق دہشتگرد حالیہ دہشتگردی میں ملوث تھے۔دہشتگردوں میں ایک خود کش بمبار بھی شامل ہے۔مزید تفتیش کیلئے دہشتگردوں کو حفیہ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید : کوئٹہ