پنجاب اسمبلی،نابینا فراد کے حق میں اپوزیشن کا ایوان سے واک آؤٹ

پنجاب اسمبلی،نابینا فراد کے حق میں اپوزیشن کا ایوان سے واک آؤٹ
پنجاب اسمبلی،نابینا فراد کے حق میں اپوزیشن کا ایوان سے واک آؤٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی پنجاب اسمبلی کے باہر نابینا افراد کے احتجاج پر عدم توجہی کے باعث اپوزیشن نے ایوان سے واک آؤٹ کا اعلان کیا ہے ۔اپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے کہا ہے کہ نابیناافراد 3دن سے اپنے حقوق حا صل کرنے کیلئے سخت گرمی میں سراپا احتجاج ہیں مگر حکومت ان کی طرف کوئی توجہ نہیں دے رہی جو کہ نابینا افراد کے ساتھ زیادتی ہے۔

مزید :

لاہور -