پنجاب اسمبلی، میانمار میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کیخلاف قرار داد منظور

پنجاب اسمبلی، میانمار میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کیخلاف قرار داد منظور
 پنجاب اسمبلی، میانمار میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کیخلاف قرار داد منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔قرارداد کے متن کے مطابق میانمار میں مسلمان قتل کرکے اجتماعی قبروں میں دفنائیں جا رہے ہیں اور مسلمانوں کی نسل کشی کی جارہی ہے۔قرار داد میں بین الاقوامی اداروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا گیا کہ اقوام متحدہ اور دیگر ادارے مسلمانوں کے قتل عام پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں انہیں آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

مزید :

لاہور -