پنجاب اسمبلی میں بھارتی وزیراعظم کے بیان کے خلاف قرار دا د منظور

پنجاب اسمبلی میں بھارتی وزیراعظم کے بیان کے خلاف قرار دا د منظور
پنجاب اسمبلی میں بھارتی وزیراعظم کے بیان کے خلاف قرار دا د منظور

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف قرارداد منظور کر لی گئی ہے ۔قرارداد میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت سیاسی قیادت کو اعتماد میں لیکر لائحہ عمل بنائے۔یاد رہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے بیان میں مشرقی پاکستان (بنگلہ دیش )میںاپنی فوجیں بھیجنے کااعتراف کیا تھا ۔

مزید : قومی