وزیراعظم نواز شریف نے 12جون کو کراچی میں امن وامان پر اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نواز شریف نے 12جون کو کراچی میں امن وامان پر اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم نواز شریف نے 12جون کو کراچی میں امن وامان پر اجلاس طلب کرلیا

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم میاں محمدنواز شریف نے 12جون کو سندھ میں امن وامان پر اجلاس طلب کر لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورہ کراچی کے دوران بجٹ پر سندھ کی سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے۔اپنے اس دورے کے دوران وزیراعظم سیاسی جماعتوں کے رہنماو¿ں اور صنعتکاروں سے بھی ملاقات کریں گے۔

مزید : قومی


loading...