ڈسکہ واقعہ کے ملزم قانون سے بچ نہیں سکتے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

ڈسکہ واقعہ کے ملزم قانون سے بچ نہیں سکتے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
ڈسکہ واقعہ کے ملزم قانون سے بچ نہیں سکتے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس منظور احمد ملک نے کہا ہے کہ ڈسکہ واقعہ کے ملزم قانون سے بچ نہیں سکتے۔

تفصیلات کے مطابق ڈسکہ بار ایسوسی ایشن کے وفد نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے ملاقات کی اور اس دوران موقف اپنایا کہ ڈسکہ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر نہیں ہو رہی۔ اس پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منظور احمد ملک کا کہنا تھا کہ ملزموں کے ٹرائل میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اور ڈسکہ واقعہ کے ملزم قانون سے بچ نہیں سکیں گے۔

مزید : لاہور


loading...