ایف آئی اے کا ایگزیکٹ کے بیرون ملک اکاﺅنٹس کی تفصیلات کیلئے خط لکھنے کافیصلہ

ایف آئی اے کا ایگزیکٹ کے بیرون ملک اکاﺅنٹس کی تفصیلات کیلئے خط لکھنے کافیصلہ
ایف آئی اے کا ایگزیکٹ کے بیرون ملک اکاﺅنٹس کی تفصیلات کیلئے خط لکھنے کافیصلہ

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے بیرون ممالک بینک اکاﺅنٹس کی تفصیلات حاصل کرنے کیلئے خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے یو اے ای، امریکہ، نائیجیریا، سائپرس اور دیگر ممالک کو خطوط لکھے گی جن میں ایگزیکٹ کے بیرون ملک اکاﺅنٹس کی تفصیلات طلب کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق یہ خط وزارت داخلہ کے ذریعے ارسال کئے جائیں گے جن کے ذریعے اکاﺅنٹس کھولنے کی مدت اور ٹرانزیکشن سے متعلق تمام معلومات حاصل کی جائیں گی۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...