سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد

  



کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے مشرقی بائی پاس پر آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف سی کے ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا حالیہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہونے کا شبہ ہے اور ان کے قبضے سے بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

مزید : کوئٹہ


loading...