بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے والے حکمران اب قوم کے کٹہرے میں ہیں: سراج الحق

بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے والے حکمران اب قوم کے کٹہرے میں ہیں: سراج الحق
بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے والے حکمران اب قوم کے کٹہرے میں ہیں: سراج الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے والے حکمران اب قوم کے کٹہرے میں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نریندر مودی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم کا بیان کھلی جارحیت ہے۔ حکومت کو نریندر مودی کے بیان کے خلاف عالمی ادارہ انصاف میں جانا چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے والے حکمران اب قوم کے کٹہرے میں ہیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -