ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں مندا

ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں مندا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹوکیو(آن لائن) ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو مندی کا رجحان رہا جس کی وجہ جاپان کی معاشی ترقی کی شرح بارے پائی جانے والی تشویش اور ڈالر کے مقابلے میں ین کی شرح تبادلہ میں اضافے کی صورتحال ہے۔ ٹوکیو حصص بازار میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران اہم ترین نکی 225 انڈیکس 0.91 فیصد یا 153.08 پوائنٹس کی کمی سے 16677.84 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا جبکہ ٹاپکس انڈیکس 0.92 فیصد یا 12.44 پوائنٹس کی کمی سے 1338.53 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔

مزید :

کامرس -