قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری میں 29 فیصد کمی

قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری میں 29 فیصد کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آن لائن) گزشتہ 10 ماہ کے دوران قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری میں 29 فیصد کمی ہوگئی ہے۔2014۔15 میں 10 ماہ کے دوران 277 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوئی تھی لیکن گزشتہ سال جولائی سے رواں سال اپریل کے دوران قومی بچت سکیموں میں صرف 197 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔

مزید :

کامرس -